تحریک اخوت اسلامی پاکستان کا پہلا اجلاس 1984کو مسجد و امام بارگاہ چٹیاں ہٹیاں،راولپنڈی میں منعقد ہوا۔
جس میں محترم جناب سید ابو محمد رضوی مرحوم و مغفور جنکو ہر خاص وعام بہت عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھتاتھا۔انکی مذہبی اور قومی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انکے جناب کیپٹن(ر)صبح صادق اور تقریبا بیس افراد نے شرکت کی تھی۔ نوجوان ملک سجاد حسین جو اسوقت سرکاری ملازم بھی تھے کو تحریک اخوت اسلامی پاکستان کا پہلا جنرل سیکرٹری نامزد کیاگیا۔ملک سجاد انتہائی مخلص اور محنتی تھے